ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: لاپتہ کمسن بچے کی لاش برامد - بچے کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا

ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں تمام تر قانونی لوازمات کو پورا کرنے کے بعد بچے کی لاش کو ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

بانڈی پورہ: لاپتہ کمسن بچے کی لاش برامد
بانڈی پورہ: لاپتہ کمسن بچے کی لاش برامد
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 10:35 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نالہ مدھومتی میں آج صبح چھ سالہ محمد انیس نامی بچے کی لاش برآمد کی گئی جس سے پورے علاقے میں ماتم چھا گیا۔

بانڈی پورہ: لاپتہ کمسن بچے کی لاش برامد

تفصیلات کے مطابق انیس کلوسہ میں اپنے نانیہال سے کل چار بجے سے لاپتہ ہوا تھا اگرچہ اس کی تلاش کی گئی تاہم اس بچے کا کوئی پتہ نہیں چلا۔ آج صبح چند افراد نے ایک بچے کی لاش نالے مدھومتی میں دیکھی جس دوران انہوں نے متعلقہ پولیس اسٹیشن کو فوری اطلاع دی جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور بچے کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

بانڈی پورہ: لاپتہ کمسن بچے کی لاش برامد
بانڈی پورہ: لاپتہ کمسن بچے کی لاش برامد

ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں تمام تر قانونی لوازمات کو پورا کرنے کے بعد بچے کی لاش ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

ہلاک شدہ بچے کی شناخت محمد انیس ولد محمد حنیف لون ساکنہ ملہ باغ سرینگر کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں جب بچے کی لاش ان کے آبائی علاقے میں پہنچی تو وہاں ماتم چھا گیا۔

بانڈی پورہ میں کمسن بچے کی لاش برآمد
بانڈی پورہ میں کمسن بچے کی لاش برآمد

تاہم بانڈی پورہ پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کر کے تحاقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.