ETV Bharat / state

Blood Donation Camp In Pulwama آیوشمان بھاو کے تحت پلوامہ میں خون کا عطیہ کیمپ - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ صحت

ضلع پلوامہ میں محمکہ صحت نے غیر سرکاری تنظیمیں راہی انسانیت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ایک خون کا عطیہ کیمپ کا انقعاد کیا جس میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس موقع پر 23 یونٹ خون جمع کئے گئے ۔

آیوشمان بھاو کے تحت پلوامہ میں خون کا عطیہ کیمپ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 18, 2023, 3:50 PM IST

آیوشمان بھاو کے تحت پلوامہ میں خون کا عطیہ کیمپ

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ صحت نے غیر سرکاری تنظیمیں راہی انسانیت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ایک خون کا عطیہ کیمپ کا انقعاد کیا جس میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ خون عطیہ کیمپ میں ایوشمان بھاو کے تحت خون کا عطیہ کیمپ۔ کیمپ میں 23 نوجوانوں نے خون کا عطیہ کیا۔کیمپ کا افتتاح بی جے پی ضلع سیکرٹری ماہی عرفان نے چیف میڈیکل آفیسر پلوامہ ڈاکٹر حسینہ میر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ عبدالغنی ڈار کے علاؤہ راہی انسانیت فاؤنڈیشن کے سربراہان کی موجودگی میں کیا۔ جبکہ اس موقع پر بی جے پی ممبر محمد شفیع بھی موجود تھے۔

اس موقع پر بی جے پی ضلع سیکرٹری ماہی عرفان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ خون کی ایک بوند کافی قیمتی ہوتی ہے اور جس طرح سے راہی انسانیت فاؤنڈیشن نے یہ قدم اٹھایا ہے یہ قابلِ ستائش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خون کا عطیہ کرنے کے لئے سب کو سامنے آنا چاہیے تاکہ یہ ضرورت مندوں کے کام آسکے۔

یہ بھی پڑھیں:Two International Conference ڈوڈہ ڈگری کالج میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اس موقع پر ضلع ہسپتال پلوامہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ عبدالغنی ڈار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایوشمان بہاو مہم جاری ہے جس کے تحت ہمیں اعلی افسران کی ہدایت ملی تھی کہ ہم خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد کریں جس کے تحت ہم نے راہی انسانیت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اس کیمپ کا انعقاد کیا ہے جبکہ ضلع میں اور بھی کئی سارے اس طرح کے کیمپوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.