ETV Bharat / state

بلاک کے ملازمین پر رشوت لینے کا الزام - کشمیر نیوز

بی ڈی سی کے چیئرمین غلام محمد میر نے محکمہ بلاک کے ملازمین پر رشوت لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بلاک کے ملازمین رشوت لے کر منظور شدہ ترقیاتی کاموں کو دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔

بلاک کے ملازمین پر رشوت لینے کا الزام
بلاک کے ملازمین پر رشوت لینے کا الزام
author img

By

Published : Dec 25, 2020, 5:03 PM IST

جموں و کشمیر میں پلوامہ کے لاسی پورہ بی ڈی سی غلام محمد میر نے بلاک کے ملازمین پر رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ 'میں نے اپنے ہر ایک حلقہ میں ترقیاتی کاموں کے لئے 36 لاکھ روپے کی منظوری دی ہے، وہیں نریگا اسکیم کے تحت 1.50 کروڑ روپے کے کاموں کے لئے واگزار کیا ہے ۔ تاہم محمکہ کے ملازمین رشوت لے کر منظور شدہ کاموں کو دوسری جگہ منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ویڈیو

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ 'محکمہ میں ہورہے بدعنوانی کے معاملے میں فوری طور پر مداخلت کرے اور رشوت خوروں پر فوری کاروائی کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.