ETV Bharat / state

Block Diwas In Budgamضلع بڈگام میں بلاک دیوس کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 7:33 PM IST

ضلع بڈگام کے بلاک بی کے پورہ کے پنچایت حلقہ رکھ شالینا میں بلاک دیوس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈی ڈی سی سمیت دیگر افسران نے مقامی باشندوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور ان کی پریشانیوں کو جلد سے جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرائیBlock Diwas In Budgam

ضلع بڈگام میں بلاک دیوس کا انعقاد
ضلع بڈگام میں بلاک دیوس کا انعقاد

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بلاک بی کے پورہ کے پنچایت حلقہ رکھ شالینا میں بلاک دیوس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈی ڈی سی سمیت دیگر افسران نے مقامی باشندوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور ان کی پریشانیوں کو جلد سے جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرائیBlock Diwas Held At Panchayat Rakhshalina In Block BK Pora In Budgam

بڈگام کے ڈی ڈی سی ڈاکٹر اکرم اللہ ٹاک نے بلاک دیوس کی صدارت کی۔بلاک دیواس کا پروگرام کشالینا ہائی اسکول میں اہتمام کیا گیا۔پروگرام میں ڈی ڈی سی ممبر بی کے پورہ، سائمہ جان، پی آر آئی اور دیگر ملحقہ گاؤں رکھ شالینا، ٹینگن، سمر بگ اور دیگر ملحقہ دیہاتوں کے معززین نے اے ڈی ڈی سی کو اپنی ضروریات سے آگاہ کیا۔

ضلع بڈگام میں بلاک دیوس کا انعقاد

عوامی شکایات کو صبر سے سننے کے بعدڈی ڈی سی نے مقامی باشندوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور ان کی پریشانیوں کو جلد سے جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اے ڈی ڈی سی نے کہا کہ آبپاشی کی نہروں کی صفائی کے لئے 23 لاکھ روپے کی رقم منظور کر لی گئی ہے ۔پادشاہ باغ ندی کی صفائی کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر کوششیں کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:DC Budgam ڈی سی بڈگام کا ایس ڈی ایچ کریمشور خانصاحب کا دورہ

انہوں نے سی ای او بڈگام کو ہدایت دی کہ وہ ہائی اسکول رکھ شالینا کو ہائر سیکنڈری سطح تک اپ گریڈ کرنے کی کوشش کریں۔ علاوہ ازیں طلباء کے لئے کونسلنگ سیشن کا انعقاد کریں تاکہ انہیں بہتر تعلیمی سہولیات کے بارے میں جانکاری فراہم کی جائے اور اس سے استفادہ ہو۔ Block Diwas Held At Panchayat Rakhshalina In Block BK Pora In Budgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.