ETV Bharat / state

Block Divas Program Held in Bandipora: بانڈی پورہ میں بلاک دیوس پروگرام - بانڈی پورہ میں کئی مسائل درپیش

بانڈی پورہ کے سنبل سب ڈویژن بلاک میں منعقد بلاک دیوس پروگرام میں ایڈیشنل کمشنر قاضی سرور نے عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔ Block Divas program Organized in Bandipora

بانڈی پورہ میں بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : May 16, 2022, 8:24 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر ضلع بانڈی پورہ کے سنبل سب ڈویژن بلاک میں آج بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر کے ایڈیشنل کمشنر قاضی سرور نے شرکت کی اور عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ سنبل انتظامیہ کی جانب سے منعقد اس عوامی رابطہ پروگرام میں مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور علاقے کے تمام مسائل افسران کے سامنے پیش کیے۔ Block Divas program Organized in Bandipora

اس موقع پر لوگوں نے بجلی کی فراہمی، پینے کے صاف پانی اور راشن کی دستیابی، پنچایتوں اور قصبوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، آبی ذخائر کی تزئین، سڑکوں کی میکڈمائزیشن کے علاوہ ولر کو سیاحت کے نقشے پر لانے جیسے مسائل پر زور دیا، ان تمام مسائل کو سننے کے بعد ایڈیشنل کمشنر قاضی سرور نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس دوران پروگرام میں ڈائریکٹر 'یو ایل بی' میونسپل کمیٹی سمبل اور حاجن کے صدور، ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی، تحصیلدار سنبل، ایگزیکٹیو آفیسر ایم سی سنبل کے علاوہ پی آر آئی ممبران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.