ETV Bharat / state

گاندربل کے ہاری گنہون گنڈ میں بلاک دیوس کا اہتمام - ضلع گاندربل میں واقع ہاری گنہون گنڈ

Block Divas in Ganderbal: ضلع گاندربل میں واقع ہاری گنہون گنڈ میں بلاک دیوس کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران مقامی باشندوں نے اپنے مسائل اور مطالبات ترقیاتی کمشنر کے سامنے رکھے۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے عوام کو ان کے مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

گاندربل کے ہاری گنہون گنڈ میں بلاک دیوس کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 15, 2023, 2:03 PM IST

گاندربل کے ہاری گنہون گنڈ میں بلاک دیوس کا اہتمام

گاندربل:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع ہاری گنہون گنڈ میں بلاک دیوس کا اہتمام کیا گیا۔ مقامی باشندوں نے بلاک دیوس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ مقامی لوگوں نے اپنے مسائل اور مطالبات کو ترقیاتی کمشنر کے سامنے رکھے۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے بلاک دیوس کو خطاب کرتے ہوئے عوام کو ان کے مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہاکہ تمام مسائل کو ترجیات میں شامل کیے جائیں گے۔

اس بلاک دیوس میں ڈی ڈی سی اور پنچیاتی نمائیدوں کے علاوہ عام لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ بلاک دیوس میں اے ڈی سی مشتاق احمد سمنانی، اے سی ڈی ڈاکٹر بشیر احمد بٹ کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران موجود موجود ۔ اس موقعے پر پی آئی آرز اور دیگر لوگوں نے کئی عوامی نوعیت کے مسلے ابھارے میں ہاری گنہون میں بنک کونٹر کے بجائے ایک بنک شاخ قائم کرنا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈی ڈی سی لورن نے ڈنہ میں کھیل کے میدان کا افتتاح کیا

علاقے میں قائم سکول میں بچوں کے کھیلنے کودنے کے لئے کھیل کے میدان تعمیر کی جائے، گنہ دون سے سمبل پانچ کلو میٹر سڑک کی تعمیر و تجدید کی جائے، علاقے میں قائم پی ایچ سی میں دن رات طبی خدمات دستیاب رکھا جائے۔ علاقے کی آبادی کو بالن کی فراہمی کے لئے ایک بالن ڈیو قائم کرنے کے علاوہ سونمرگ میں ایک اور سومو سٹینڈ قائم کرنے کی اجازت دی جائے۔ ان سارے مسائیل اور مطالبات کمیشنر موصوف نے سنے اور کہا کہ لوگوں کو بہتر بنیادی سہولیات دستیاب رکھنا انتظامیہ کی ترجیح ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.