ETV Bharat / state

پانپور میں بلاک دیوس پروگرام منعقد - پانپور میں بلاک دیوس پروگرام منعقد

اے ڈی سی اونتی پورہ نے لوگوں کے مسائل سنے اور اس کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

پانپور میں بلاک دیوس پروگرام منعقد
پانپور میں بلاک دیوس پروگرام منعقد
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 6:06 PM IST

جموں و کشمیر ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں آج لوگوں کی شکایات کو سننے کے لیے بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں اے ڈی سی اونتی پورہ ظفر احمد شال نے لوگوں کے مسائل اور مطالبات سنے۔

پانپور میں بلاک دیوس پروگرام منعقد

پروگرام کے دوران قصبہ پانپور کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے اے ڈی سی کو اپنے اپنے مطالبات و مساٸل سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کا اندراج کر کے ان پر زمینی سطح سے کام شروع کیا جائے گا۔

اے ڈی سی نے کہا کہ بلاک دیوس پروگرام کے مساٸل بہت حد تک حل ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مختلف دفتروں کے بجائے ایک ہی جگہ پر جاکے اپنے شکایات درج کرانے ہیں اور ان کے تمام مسائل کا حل ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا ایسے پروگراموں سے دور دراز کے گاؤں میں ترقی جا دور شروع ہو سکتا ہے۔انہوں نے لوگوں کو ایسے پروگرام میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے انتظامیہ نے بلاک دیوس کا اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام شروع کیا ہے جس دوران عوام نے مسائل کو انتظامیہ کے سامنے در ج کراتے ہیں جس کے بعد ان پر غور و خوض کر کے ان کا ازالہ کیا جاتا ہے ۔

حکومت نے عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کے لیے بیک ٹو ولیج پروگرام کا اغاز بھی کیا جس کے تحت سرکاروی افسران گاؤں دیہات میں جاکر لوگوں کے مسائل سے واقفیت حاصل کرتے تھے۔

پروگرام کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے حکومت نے تین بار یہ مہم چلائی جس سے کافی حد تک عوام کے مسائل حل ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.