ETV Bharat / state

شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتار

author img

By

Published : May 18, 2019, 12:02 AM IST

Updated : May 18, 2019, 9:17 AM IST

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں پولیس نے ایک خانہ بدوش بکروال کا قتل کا معاملہ حل کر لیا ہے۔

شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتار

اس معاملے میں پولیس نے ملزم خاتون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

پولیس کے مطابق، ضلع اننت ناگ کی ہالسٹار وری ناگ کا خانہ بدوش بکروال محمد رشید ولد کالو بکروال ضلع ادہمپور کے رام نگر علاقے سے اپنے بھیڑ بکرریاں لے کر کشمیر کی طرف جا رہا تھا۔

شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتار
رامبن دوردراز علاقہ( میر گلی) ساونی میں ہفتے کے روز م حالت میں موت ہوگی تھی اور اس کی بیوی اور دس سال کا بچہ ساتھ تھے ۔

بزرگ بکروال کی لاش کو ایک بوسیدہ درخت کے اندر ڈال کر چھپا رکھا گیا تھا۔
بیوی نے رشتہ داروں کو فون پر اطلاع دی کہ ان کا شوہر پہاڑی سے گر کر ہلاک ہو گیا ہے اور اس کی آخری رسومات بھی انجام دےدی گئیں۔

مقتول کے رشتے داروں نے رامبن پونچ کر اس کی بیوی کو اس کی قبر کو دیکھانے کی گزارش کی تو اس وقت وہ انکار کر کے یہ کہنے لگی کہ ان کے بارے میں انہیں کوئی علم نہیں ہے۔

رشتے داروں نے پو چندرکورٹ تحریری پولیس کو شکایت درج کی جس کے بعد مقتول کی بیوی کو حراست میں لے کر لاش برآمد کی گئی۔

اس کے بعد پولیس نے لاش کو ضلع ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا۔

اس سلسلے میں تھانہ پولیس چندرکورٹ مقتول کی بیوی رضیہ بیگم عرف گوگی کو حرست میں لے پوچھ تاچھ کی۔

بیوی نے قبول کیا کہ انہوں نے زہر دیکر اپنے شوہر کا قتل کیا تھا اور لاش کو جنگل میں ایک بوسیدہ درخت کے نیچے ٹھکانے لگایا تھا۔

پولیس نے کہا تحقیقات جاری ہے تاہم اس نے یہ قتل کیوں اور کسی کے اشاروں پر کیا اور کون ملوث ہے اس میں وقت درکار ہے ۔

Intro: رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کی پولیس نے ایک خانہ بدوش بکروال کا قتل کی گھتی صلجھانے کرقتل میں ملوث مقتول کی بیوی کو گرفتار کر ے کا دعوی کیا ہے

پولیس ذرائع کے مطابق ضلح آ نت ناگ کی ہالسٹار وری ناگ کا خانہ بدوش بکروال محمد رشید (60) ولد کالو بکروال ضلع ادپمپور کے رام نگر علاقہ سے اپنے بھیڑ بکرریاں لے کر نقل مکانی کشمیر کی طرف کر ریا تھا کہ رامبن دوردراز علاقہ( میر گلی) ساونی میں سینچر کے روز مشکوک حالت میں موت ہوگی تھی اور اس کی بیوی اور دس سال کا بچہ ساتھ تھے بزرگ بکروال کی لاش کو ایک بوسیدہ درخت کے اندر ڈال چھپا ریا تھا اور ریگر وارثوں کو سوم وار کو فون پر اطلاع دی کہ متوافی پہاڑی سے گر کر ہلاک ہو گیا ہے اور اسکی آخری رسومات بھی انجام دےدی گئ متوافی کے وارثوث رامبن پونچ کر متوفی کی بیوی کو اسکی قبر کی ریکھانے کو کہا تو اس وقت وہ انکار کر کے یہ کہنے لگئ کہ وہ کئ گم یو گیا ہے وزارتوں تھانہ پولیس چندرکورٹ تحریری پولیس کو شکایت درج کروائی تھانہ پولیس حرکت میں آکر بیوی کی نشاندہی پر لاش کو برآمد کر کے ضلح ہسپتال رام بن منتقل کر کے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لئے وارثوں کے حوالے کر دی اس سلسلے میں تھانہ پولیس چندرکورٹ نے زیر علت 32 ریر دفعہ302 آر ہی سی درج کر کے متوفی کی بیوی ری
رضیہ بیگم (35)عرف گوگی کو حرست میں لے سختی سے پوچھ تاچھ کی۔ بیوی نے قبول کیا کہ انہوں نے زہر دیکر اپنے خاوند کا قتل کیا تھا اور لاش کو جنگل میں ایک بو سیدہ درخت کے نیچے ٹھکانے لگایا تھا پولیس نے کہا تحقیقات جاری ہے تاہم اس نے یہ قتل کیوں اور کسی کر اشاروں پر کیا اور کون ملوث تھا اس میں وقت درکار ہے ۔

visual...
byte of relative of deccsed nomad bakarwal...

Body: ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کی پولیس نے ایک خانہ بدوش بکروال کا قتل کی گھتی صلجھانے کرقتل میں ملوث مقتول کی بیوی کو گرفتار کر ے کا دعوی کیا ہے

Conclusion:درخت کے نیچے ٹھکانے لگایا تھا پولیس نے کہا تحقیقات جاری ہے تاہم اس نے یہ قتل کیوں اور کسی کر اشاروں پر کیا اور کون ملوث تھا اس میں وقت درکار ہے
Last Updated : May 18, 2019, 9:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.