ETV Bharat / state

'پونچھ میں دھماکہ نہیں ہوا'

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں سرحد کے قریب ایک باردوی دھماکے پر وزارت دفاع کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ کوئی دھماکہ نہیں ہوا بلکہ ٹریننگ کے دوران ایک حادثہ پیش آیا جس میں ایک جوان شدید زخمی اور دیگر معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

پونچھ میں دھماکہ
author img

By

Published : May 22, 2019, 12:51 PM IST

Updated : May 22, 2019, 2:44 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ کے لنجوٹ ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکے کی خبر آئی تھی جس میں ایک جوان کے ہلاک جبکہ اٹھ جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ تاہم وزارت دفاع نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ' یہ کوئی دھماکہ نہیں تھا بلکہ ٹریننگ کے دوران ایک حادثہ تھا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
Last Updated : May 22, 2019, 2:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.