ETV Bharat / state

کولگام کی مختلف سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا عمل جاری - Blacktopping

عوامی حلقوں نے ضلع کولگام کے اندرونی و بیرونی سڑکوں پر میکڈم بچھانے کے عمل کا خیر مقدم کیا ہے۔

کولگام کی مختلف سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا عمل جاری

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 1:18 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کی مختلف چھوٹی بڑی سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا عمل جاری ہے۔

کولگام کی مختلف سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا عمل جاری

اس سلسلے میں محکمہ پی ایم جی ایس وائی کی جانب سے ابھی تک 70 کلومیڑ سڑکوں پر میکڈم بچھایا گیا ہے ، ضلع کی بیشتر سڑکیں جو کہ کافی خستہ حال تھی تاہم یہاں میکڈم بچھانے سے بہتر ہو گئی ہیں۔

عوامی حلقوں نے ضلع کولگام کے اندرونی و بیرونی سڑکوں پر میکڈم بچھانے کے عمل کا خیر مقدم کیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق جو سڑکیں خستہ تھی ان پر مگڈم بچانے کا کام شروع کیا گیا۔

مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.