ETV Bharat / state

ادھم پور: ماسک کی مفت تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں انتظامیہ کی جانب سے مختلف کاروبار کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ماسک کی تقسیم
ماسک کی تقسیم
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 5:36 PM IST

انتظامیہ کی ہدایات کے کورونا وائرس کو لے کر باوجود عوام میں بے احتیاطی دکھائی دے رہی ہے۔

اب بھی لوگ فیس ماسک لگائے ہوئے بہت کم نظر آ رہے ہیں۔

ادھم پور: مفت میں ماسک کی تقسیم

اَن لاک مرحلہ دو کے دوران کورونا وائرس کے اعداد وشمار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

وہیں لوگ حکومت کی ہدایت پر بہت کم عمل کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

آج ادھم پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی یووا مورچہ کے کارکنان کی جانب سے کورونا وائرس سے خطرہ بیدار کیا گیا اور ان کے درمیان مفت ماسک کی تقسیم کی گئی۔

اس کے علاوہ سڑک پر جانے والی سواری گاڑیاں اور پیدل چلنے والے لوگوں کو بھی کورونا وائرس کے خطرے کے بارے میں بتایا گیا۔

مزید پڑھیں:سرینگر: تاخیر کے بعد اسمارٹ سٹی پر کام شروع

اسی کے ساتھ ساتھ ان درمیان مفت میں ماسک بھی تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.