ETV Bharat / state

پی ڈی پی کے دفتر میں ترنگا لہرایا گیا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنان نے جموں میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے دفتر میں قومی پرچم لہرایا۔

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 11:58 AM IST

Updated : Oct 26, 2020, 4:36 PM IST

پی ڈی پی کے دفتر میں قومی پرچم لہرایا گیا
پی ڈی پی کے دفتر میں قومی پرچم لہرایا گیا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنان نے جموں میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے دفتر میں قومی پرچم لہرایا۔

قابل ذکر ہے کہ پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کے پرچم کے متعلق متنازعہ بیان کے ردعمل میں آج تین نوجوانوں نے سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک میں گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرانے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے ان کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔

تین نوجوانوں کی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرانے کی کوشش

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تین نوجوان شمالی ضلع کپواڑہ کے رہنے والے ہیں اور پیر کی علی الصبح لال چوک پر ایک نجی گاڑی میں سوار ہوکر پہنچے۔ یہ تینوں نوجوان بھارتی پرچم کو گھنٹہ گھر پر لہرانا چاہتے تھے۔ لیکن اس موقعے پر پولیس وہاں پر موجود تھی اور انہوں نے مذکورہ نوجوانوں کی یہ کوشش ناکام کردی۔

Last Updated : Oct 26, 2020, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.