ETV Bharat / state

BJP In Pulwama پلوامہ میں بی جے پی کا اجلاس - جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ

ضلع پلوامہ میں آج بی جے پی کے کارکنان کا ایک اجلاس منعقدہ ہوا۔ اجلاس کی سربراہی کشمیر بی جے پی کے ترجمان اور ضلع صدر محمد لطیف نے کی۔

پلوامہ میں بی جے پی کا احتجاجی جلسہ
پلوامہ میں بی جے پی کا احتجاجی جلسہ
author img

By

Published : Jul 4, 2023, 7:49 PM IST

Updated : Jul 5, 2023, 9:56 AM IST

پلوامہ میں بی جے پی کا احتجاجی جلسہ

پلوامہ :مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی کے کارکنان کی آج ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ مین بی جے پی کے ضلع سطح کے لیڈروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پارٹی کے لیڈروں نے خطاب کیا اور بی جے پی سرکار کی جانب سے نوسال میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کا ذکر کیا گیا۔ اس موقع پر کارکنان پر زور دیا گیا کہ وہ گھر گھر مہم شروع کریں اور بی جے پی کی جانب سے نو سال کے اندر کئے جانے والے کاموں کی تفصیلات کو عام لوگوں تک پہنچایا۔

اس موقع پر بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت میں کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوا ہے جبکہ وادی کشمیر خاص کر ضلع پلوامہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔عوام کے لئے کئی ترقیاتی منصوبوں کو کامیابی کے ساتھ منظرعام پر لایا گیا۔ انہوں نے کہاکہ ان ترقیاتی منصوبوں کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے اس میٹنگ کا انعقاد کیا تھا کہ ہم گھر گھر مہم شروع کریں گے جس کے تحت ہم عام لوگوں کو ان ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Kashmiri Pandit Killing Case کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر سیاسی جماعتوں کی مذمت

ان کا کہنا ہے کی محمکہ آر اینڈ بی کے اعلیٰ افسران سے گزارش کی کہ وہ پتلباغ سے لے کر بجباغ تک جانے والا سڑک ٹھیک کرنے کے اقدامات اٹھائے۔سڑک کافی خستہ ہو چکے ہیں جس سے عام لوگوں کو چلنے پھرنے میں مشکلات پیش اتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال بھی محمکہ کی جانب سے یقین دہانی کے سوا کچھ نہیں ملا۔

Last Updated : Jul 5, 2023, 9:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.