ETV Bharat / state

BJP OBC Morcha Programme کولگام میں بی جے پی او بی سی کی کنونشن کا انعقاد - روزہ کنونشن منعقد

ضلع کولگام میں واقع ٹاؤن ہال میں بی جے پی او بی سی کی جانب سے یک روزہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے اعلیٰ رہنماوں کے ساتھ ساتھ کارکنان نے بھی شرکی کی۔

BJP OBC Morcha Programme
BJP OBC Morcha Programme
author img

By

Published : Jul 24, 2023, 3:22 PM IST

BJP OBC Morcha Programme

کولگام: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع ٹاؤن ہال میں بی جے پی او بی سی کی جانب سے یک روزہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے اعلیٰ رہنماوں کے ساتھ ساتھ کارکنان نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس کنونشن میں او بی سی مورچہ کے ریاستی صدر سنیل پرجاپتی، جنرل سکریٹری سجاد احمد کمار کے علاوہ دیگر لیڈران اور عہدہ داروں نے شرکت کی۔ سنیل پرجاپتی نے کہا کہ غریبی کی ریکھا سے نیچے گذر بسر کرنے والوں اور مختلف زمروں میں آنے والے افراد کو بی جے پی انصاف فراہم کرے گی جبکہ سجاد کمار نے کہا کہ OBC کے افراد کو جلد ہی اسمبلی اور پارلیمنٹ میں بھی اپنا حق دیا جائے گا۔

انہوں نے بی جے پی کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔سجاد کمار نے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر میں غریبوں کو مزاق سمجا جاتا تھا اور ییاں کی سیاست صرف امیر لوگوں کے ہاتھ میں تھی لیکن بھارت کے پردھیان منتری نریندہ مودی نے غریبوں کو بھی اس لایک بنایا۔ وہ بھی آج ایون صدات میں اور سیاست کے میدان میں اپنا لوہا منواہ رہے۔

یہ بھی پڑھیں:Budget for Panchayat ایک سال میں ایک پنچایت کو تقریباً 80 لاکھ کا بجٹ

ان کا کہنا ہے کہ اب وہ دور ختم ہوا جاگردارنہ نظام ختم ہوا ہے۔ ییاں کے غریب اب نہ صرف سیاست کے میدان میں آگے جارہے ہیں بلکہ رشوت کے دروازے میں بند ہو گئے لہذا اب لوگوں کو پتہ چل فیا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی جو وعدہ کرتی ہے اسے ہر حال میں نبھانے کی کوشش کرتی ہے۔اب کی بار کشمیر میں آنے والے انتخابات میں جیت بھارتہ جنتا پارٹی کی ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.