ETV Bharat / state

BJP Leader Syed Wajahat 'جن لوگوں نے کل انتخابات کی مخالفت کی تھی آج وہی لوگ الیکشن کروانے چاہتے ہیں' - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

بی جے پی کے سینئیر رہنما سید وجاہت نے کہاکہ جن سیاسی جماعتوں نے 370 کے بعد الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کیا تھا۔ آج وہی لوگ الیکشن کروانے چاہتے ہیں۔

جن لوگوں نے کل انتکابات کی مخالفت کی تھی آج وہی لوگ الیکشن کروانے چاہتے ہیں

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 16, 2023, 6:56 PM IST

جن لوگوں نے کل انتکابات کی مخالفت کی تھی آج وہی لوگ الیکشن کروانے چاہتے ہیں

اننت ناگ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں بی جے پی کے سنئیر رہنما سید وجاہت نے کہاکہ جن سیاسی جماعتوں نے الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کیا تھا۔ آج وہی لوگ الیکشن کروانے چاہتے ہیں۔

بی جے پی کے سینیر لیڈر ایڈوکیٹ سید وجاہت کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر کے سیاستدان نجی مفادات کی خاطر انتخابات منعقد کرانے کا رونا رو رہے ہیں جبکہ بی جے پی سیاسی اعتبار سے بھی لوگوں کی فلاح و بہبود کی خاطر بات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور میں کشمیری عوام نے راحت کی سانس لے لی ہے جس طرح یہاں کے سیاست دانوں نے کشمیری عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور وہ کشمیری عوام کبھی بھی بھول نہیں سکتی ان سیاست دانوں بے 1987 کے الیکشن میں دھاندلیاں کر کے یہاں پر بندوق کو جنم دیا ۔ کشمیر کو تباہ کرنے میں یہاں کے سیاست دانوں نے کوئی کسر باقی نہیں رکھی۔

براکپورہ اننت ناگ میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کے دوران سید وجاہت نے کہا کہ دفعہ 370 کے نام پر لوگوں گمراہ کیا جا رہا ہے جبکہ حقیقت میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد یقینی طور پر جموں کشمیر کی صورت تبدیل ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Manoj Sinha's Statement جموں و کشمیر کے اسی فیصد لوگ انتخابات نہیں چاہتے، ایل جی سنہا کا دعویٰ

وجاہت نے کہا کہ دفعہ 370 کو ہٹانے کے بعد یہاں کی سیاسی پارٹیوں نے کہا جب تک 370 کو واپس نہیں لیا جائے گا تب تک یہاں کی سیاسی پارٹیاں کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گی۔ مگر جو ہی اس وقت بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا تو اہنونے نے اپنے رشتہ داروں اور پراکسی امیدوار کو میدان میں لایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.