ETV Bharat / state

Pulwama BJP پلوامہ میں بی جے پی کا موقف کافی مضبوط ہے - واقع ٹاؤن ہال میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی

ضلع پلوامہ بی جے پی کے صدر محمد لطیف بٹ نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی ضلع کافی مضبوط ہے اور حریف سیاسی جماعتوں پر سبقت حاصل ہے۔ انہوں نے عوام سے بی جے پی کو ایک موقع دینے کی اپیل کی ہے۔

پلوامہ میں بی جے پی کافی مضبوط ہے
پلوامہ میں بی جے پی کافی مضبوط ہے
author img

By

Published : Jun 27, 2023, 3:57 PM IST

پلوامہ میں بی جے پی کافی مضبوط ہے

پلوامہ :جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع ٹاؤن ہال میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے میرے بوتھ سب سے مضبوط کے عنوان سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ضلع سطح کے تمام کارکنان اور رہنماوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب اکارکنان کے لیے سب سے اہم تھا۔ یہ پروگرام بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف بٹ کی سربراہی میں منقعد ہوا جس میں ضلع بھر سے آئے ہوئے کارکنان نے شرکت کی۔

اس پروگرام کا مقصد تھا کہ بی جے پی یوتھ لیول پر مضبوط کرنا تھا جبکہ عوام تک وزیراعظم کی بات پہنچانا تھا۔ اس موقع پر ضلع صدر محمد لطیف بٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اج ضلع پلوامہ میں اس پروگرام کا انقعاد کیا گیا جس کی ہدایت پارٹی سربراہان نے دی تھی۔ اس پروگرام کا عنوان تھا میرے بوتھ سب سے مزبوت ہے جس کے تحت ہم نے اجتماعی طور پر ملک کے وزیراعظم کا خطاب سنا۔

یہ بھی پڑھیں:Awareness Camp in Tral امیرآباد ترال میں فصل یوجنا اسکیم کے حوالے سے بیداری کیمپ

انہوں نے کہا کہ بی جے پی پلوامہ میں کافی مضبوط ہے۔ ہم انتخابات کے لئے پورہ طرح تیار ہے جبکہ بی جے پی اس وقت گھر گھر تک پہنچ گئی ہے۔ عوام کو بھی پتہ ہے کہ ہمارے مسائل کا حل صرف اور صرف بی جے پی کے پاس ہے۔ اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگ بی جے پی کے ساتھ منسلک ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.