ETV Bharat / state

اوتار سنگھ نے دکانداروں سے ملاقات کی - کورونا وائرس

بی جے پی رہنما اور بی ڈی سی چیئرمین اوتار سنگھ نے آج بس اسٹینڈ ترال میں انہدامی مہم کے دوران متاثر ہوئے دکانداروں سے ملاقات کی اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کا یقین دلایا۔

BJP leader avtar singh visits demolition drive affected people
بی جے پی رہنما نے انہدامی مہم کے متاثرین سے ملاقات کی
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 7:26 PM IST

بی جے پی رہنما اور بی ڈی سی چیئرمین اوتار سنگھ نے آج بس اسٹینڈ ترال میں انہدامی مہم کے دوران متاثر ہوئے دکانداروں سے ملاقات کی اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کا یقین دلایا۔

بی جے پی رہنما نے انہدامی مہم کے متاثرین سے ملاقات کی

انہوں نے دکانداروں کو یقین دلایا کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ ان کی بازآبادکاری کے حوالے سے رابطے میں ہیں اور جلد ہی متاثرین کو کسی متبادل جگہ پر دکانیں فراہم کی جائیں گی تاکہ ان کا روزگار متاثر نہ ہوں۔

بعدازاں اوتار سنگھ نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال کا دورہ کیا اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور احتیاطی تدابیر کرنے کے لیے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.