ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما نے قرنطینہ مراکز کا جائزہ لیا - کولگام کے مختلف مقامات کا دورہ کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع صدرعابد حسین خان نے آج کولگام کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے کئی قرنطینہ مراکز کا بھی جائزہ لیا۔

بھارتہ جنتا پارٹی کے ضلع صدر نے کیا کئی قرنطینہ مراکز کا دورہ

author img

By

Published : May 16, 2020, 6:24 PM IST

اس موقع پرعابد حسین خان نے کہا کہ جو افراد قرنطینہ مراکز میں ہیں ان کو بہتر سہولیات بہم پہچانے کے لیے ضلع انتظامیہ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

بھارتہ جنتا پارٹی کے ضلع صدر نے کیا کئی قرنطینہ مراکز کا دورہ

انہوں نے کہا کہ کئی مراکز میں لوگوں نے اپیل کی ہے کہ انہوں نے قرنطینہ کی مدت مکمل کی ہے اور انہیں اب وہاں سے رخصت کیا جائے۔

عابد حسین خان نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ 20 لاکھ کروڑ روپے کے پیکیج کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے ۔ ان کا مطالبہ ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو کلیان روزگار سکیموں میں شامل کریں جب تک کہ انہیں سرکاری ملازمت سے محروم نہیں کیا جاتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.