ETV Bharat / state

BJP District President Meeting چوگام میں بی جے پی ضلع صدر کی میٹنگ - BJP District President Meeting in Chowgam ofKulgam

بی جے پی کے سینیئر لیڈر و ضلع صدر عابد حسین خان نے دیوسر چوگام کے علاقے کا دورہ کیا اور کئی وفود سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے وہاں پر ایک کلسٹر میٹنگ بھی منعقد کی جس میں کارکنان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ District President Meeting in Chowgam

BJP District President Meeting
BJP District President Meeting
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 2:22 PM IST

چوگام: ضلع کلگام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر و ضلع صدر عابد حسین خان نے دیوسر چوگام کے علاقے کا دورہ کیا اور کئی وفود سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے وہاں پر ایک کلسٹر میٹنگ بھی منعقد کی جس میں کارکنان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خان نے کارکنان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک حکم نامہ ملا جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ان علاقوں کی طرف ترجیح دی جائے جو پسماندہ ہیں اور 30 سال سے سیاست دانوں کا شکار ہورہے ہیں۔ BJP District President Meeting in Chowgam of Kulgam

چوگام میں بی جے پی ضلع صدر کی میٹنگ

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں اسملبی ممبر تب دورہ کرتے ہیں جب انہیں ووٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کو ضلع انتظامیہ کی طرف سے مختلف اسکیموں سے فائدہ حاصل کرنے سے نظر انداز کیا جاتا ہے اور یہاں مقامی لوگوں کو یقین دیا گیا کہ وہ جلد ہی ضلع انتظامیہ کولگام کے افسران کو علاقے میں مدعو کریں گیے تاکہ ایک گرام سبھا کی بدولت علاقے میں ایک پروگرام کے تحت تعمیر ترقی ہو۔ واضح رہے کہ علاقے میں مقامی لوگوں نے سابقہ ممبر اسمبلی محمد امین بھٹ کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.