ETV Bharat / state

بی جے پی نے ضرورتمندوں میں راشن کٹس تقسیم کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی نائب صدر و سابق رکن اسمبلی صوفی محمد یوسف نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کئی علاقوں میں راشن تقسیم کیا۔

author img

By

Published : May 5, 2020, 7:41 PM IST

بی جے پی کی جانب سے ضرورتمند افراد میں راشن کٹس تقسیم

صوفی محمد یوسف نے اننت ناگ کے دچھنی پورہ کے، لوسیر، ویدئی، کاٹھسو، ولرہامہ، پہلگام کے آڈو سمیت دیگر کئی گاؤں میں غریب و ضرورت مند افراد میں راشن کے کٹس تقسیم کئے۔

اس دوران ان کے ہمراہ پارٹی کے سینئیر رہنما لطیف خان اور مقبول گنائی بھی تھے۔
راشن کے کیٹس میں چاول، تیل، مصالحے، و دیگر اشیاء خوردنی موجود تھی۔

صوفی یوسف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور ماہ رمضان کے مقدس مہینے کو مد نظر رکھتے ہوئے انہوں نے یہ پہل شروع کی ہے تاکہ اس دوران کوئی غریب بھوکا نہ رہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی جانب سے یہ پہل آگے بھی جاری رہے گی جس کے تحت ہر غریب و ضرورت مند افراد تک راشن پہنچایا جائے گا۔

راشن کے کٹس حاصل کرنے والے افراد نے صوفی یوسف کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.