ETV Bharat / state

'وادی کے حالات کی ذمہ دار ریاستی پارٹیاں ہیں' - situation in kashmir

'اپنے سیاسی مفادات کے لئے ریاستی پارٹیاں وادی کشمیر میں حالات خراب کر رہی ہیں۔ مفاد پرست سیاسی جماعتیں یہاں کے حالات کو ٹھیک نہیں ہونے دیتے ہیں۔'

'وادی کے حالات کی ذمہ دار ریاستی پارٹیاں ہیں'
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 9:07 PM IST

ان باتوں کا اظہار بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل کے ڈاک بنگلو میں پارٹی کنونشن کے دوران کارکنان سے خطاب کے دوران کیا۔

'وادی کے حالات کی ذمہ دار ریاستی پارٹیاں ہیں'

رام مادھو نے کہا کہ ' بی جے پی نے ہمیشہ کشمیر کے حالات ٹھیک کرنے کی کوشش کی تاہم ریاستی پارٹیوں نے ان کوششوں کو ناکام بنایا ہیں۔'

مادھو نے کہا کہ' سنہ 1987 میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کانگریس کے ساتھ مل کر انتخابات کو مذاق بنا کر ریاست کے امن و استحکام کو ختم کرنے کا کام کیا تھا۔'

انہوں نے کہا کہ 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے مرحوم مفتی محمد سید کے ساتھ ہاتھ ملایا تھا تاکہ ریاست کی امن و ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کیا جائے تاہم پی ڈی پی کی وجہ سے وہ کوشش بھی ناکام ہو گئی ۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو ذمہ دار ٹھرانے والے خود وادی کشمیر کے حالات کا ذمہ دار ہیں ۔

کنونشن میں بی جے پی کے کئی سینئر رہنماوں سمیت پارٹی کارکنان کی کثیر تعداد موجود رہی۔

Intro:

Body:اپنے سیاسی مفادات کے لئے علاقائی پارٹیاں وادی کشمیر میں حالات خراب کر رہی ہیں۔ مفاد پرست سیاسی جماعتیں یہاں کے حالات کو ٹھیک نہیں ہونے دیتے ہیں۔

ان باتوں کا اظہار بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری رام مادھو نے ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلو کھنہ بل میں پارٹی کنونشن کے دوران ورکروں سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ بی جے ہمیشہ یہاں کے حالات ٹھیک کرنے کی کوشش کی تاہم یہاں کی علاقائی پارٹیوں نے ان کو ششوں کو ناکام بنایا۔

مادھو نے کہا کہ 1987 میں فاروق عبداللہ نے کانگریس کے ساتھ مل کر انتخابات کو مذاق بنا کر یہاں کے امن و استحکام کو ختم کرنے کا کام کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے مرحوم مفتی محمد سید کے ساتھ ملایا تھا تاکہ ریاست کی امن و ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کیا جائے۔تاہم پی ڈی پی کی وجہ سے وہ کوشش بھی ناکام ہو گئی ۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہرانے والے خود یہاں کے حالات کا ذمہ دار ہیں ۔

کنونشن میں بی جے پی کے کئی سینئر رہنماوں سمیت پارٹی ورکروں کی کثیر تعداد موجود رہی

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.