ETV Bharat / state

'دفعہ 370 اور 35 اے کو ہٹانا ناممکن'

انتخابات کے دوران سیاسی پارٹیاں عوام سے وعدے کرتی ہیں اور عوام بھی ان وعدوں میں اپنے خواب پورے ہوتے ہوئے دیکھتی ہے لیکن اکثر یہ وعدے ٹوٹ جاتے ہیں اور خواب بکھر جاتے ہیں۔

' دفعہ 370 اور 35 اے کو ہٹانا ناممکن'
author img

By

Published : May 22, 2019, 8:11 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی ریاست جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے ہٹانے کا وعدہ کیا ہے اب دیکھنا یہ ہےکہ بی جے پی اپنے وعدوں پر کتنی کھڑی اترتے ہیں۔

' دفعہ 370 اور 35 اے کو ہٹانا ناممکن'

جہاں بی جے پی کے رہنما دفعہ 370 اور 35 اےکو ہٹانے کا دعوی کرتے نہیں تھکتے وہیں قانون کے ماہرین کا ماننا ہےکہ ریاست جموں کشمیر اور بھارت کے درمیان دفعہ 370 اور 35 اے رشتے کی اک کڑی ہے اور اس میں کسی بی حال میں قانونی طور پر اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی جاسکتی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے معروف وکیل شفقت نذیر نے کہا اگر حکومت کو یہی کرنا ہوتا تو گورنر انتظامیہ ستیا پال ملک نے اس کو ہٹا دیا ہوتا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی عوام کے جذباتوں کے ساتھ کھیل رہی ہے کیونکہ قانونی طور پر دفعہ 370 اور 35 اے کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔

Intro: انتخابات سے پہلے ہر سیاسی جماعت عوام سے کچھ وعدے کرتی ہیں اور عوام بھی ان وعدوں میں اپنے خواب پورے ہوتے ہوئے دیکھتی ہے لیکن اکثر یہ وعدے ٹوٹ جاتے ہیں اور خواب بکھر جاتے ہیں۔

Body: ہندوستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی ریاست جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35اے ہٹانے کا وعدہ کیا ہے اب دیکھنا یہ ہےکہ بی جے پی اپنے وعدوں پر کتنی کھری اترتے ہیں۔ جہاں بی جے پی کے رہنما ان دفاعوں کو ہٹانے کا دعوی کرتے نہیں تھکتے وہی قانون کے ماہرین کا ماننا ہےکہ ریاست جموں کشمیر اور ہندوستان کے رشتے کا دفعہ 370 اور 35 اے اک کڑی ہے اور اس میں کسی بی حال میں قانونی طور پر اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی جاسکتی۔ آی ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عدالت عالیہ کے معروف وکیل شفقت نذیر نے بتایا اگر حکومت کو یہی کرنا ہوتا تو انہوں نے گورنر انتظامیہ ستیا پال ملک نے نے اس کو ہٹا دیا ہوتا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی عوام کے جذباتوں کے ساتھ کھیل رہی ہے کیونکہ قانونی طور پر ان دفع ہو کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔

Conclusion:byte: Shafaqat Nazir, Senior Advocate JK High Court
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.