ETV Bharat / state

بھگوان پرشو رام کی جینتی منائی گئی - ادھم پور کی خبر

راجستھان کے ادھم پور میں بھگوان پرشو رام کی جینتی منائی گئی۔ عقیدت مندوں نے کورونا وبا سے نجات دلانے اور ملک میں خوشحالی پیدا کرنے کی دعا مانگی۔

Parshuram Jayanti
بھگوان پرشورام کی جینتی منائی گئی
author img

By

Published : May 15, 2021, 10:15 AM IST

ادھم پور میں بھگوان پرشورام کی جینتی بڑی سادگی کے ساتھ منائی گئی۔ کورونا کی وجہ سے شوبھا یاترا نہیں نکالی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

مندر کے احاطے میں ہی عقیدت مندوں نے بھگوان پرشورام مندر میں جاکر پوجا کی۔ پرشورام یووا دل کے رکن نے کہا کہ کورونا میں لوگ اپنے گھروں میں رہیں۔ انہوں نے بھگوان پرشو رام سے دعا کی کہ جلد سے جلد کورونا وبا سے ملک کو نجات دلا دے اور ملک میں خوش حالی لادے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.