ETV Bharat / state

ڈوڈہ: بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ سے متعلق بیداری ریلی

ہفتہ کی صبح آئی سی ڈی ایس دفتر ٹھاٹھری سے بیداری ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا ۔جو بازار کے مختلف حصّوں سے ہوتے ہوئے ایس ڈی ایم دفتر میں اختتام پذیر ہوئی۔

ڈوڈہ: بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ سے متعلق بیداری ریلی
ڈوڈہ: بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ سے متعلق بیداری ریلی
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 9:24 PM IST

نیشنل گرل چائلڈ ہفتہ کے حوالے سے ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویژن ٹھاٹھری میں ایک بیداری ریلی کا اہتمام کیا گیا

ڈوڈہ: بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ سے متعلق بیداری ریلی

ہفتہ کی صبح آئی سی ڈی ایس دفتر ٹھاٹھری سے بیداری ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا ۔جو بازار کی مختلف حصّوں سے ہوتے ہوئے ایس ڈی ایم دفتر میں اختتام پذیر ہوئی۔

اس موقع پر مختلف تعلیمی اِداروں کی طالبہ، آشا ورکرس، آنگن واڑی ورکرس و دیگر مقررین نے بچّیوں کے تحفظ کے حوالے سے تفیصلی روشنی ڈالی۔ طلباء نے بھی بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ (بی بی بی پی) تھیم پر اسکیٹ دکھائے۔

اس موقع پر مقررین نے معاشرے میں لڑکیوں کے کردار کے بارے میں روشنی ڈالی۔ اس کے علاوہ ان کو درپیش مسائل، چیلنجوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور معاشرے میں جنسی تناسب اور لڑکیوں کی تعلیم کی حیثیت کو بہتر بنانے کے لئے آگے بڑھنے کے راستے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس دوران ٹھاٹھری کے مختلف علاقوں میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے موضوع پر متعدد پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.