ETV Bharat / state

'نئے میڈیکل کالجز کو فائدہ' - نئی اڑان بھرے

گورنر جموں و کشمیر ستیہ پال ملک کے مشیر کے وجے کمار نے کہا کہ'رواں برس ایم بی ایس ایس کوٹے میں اضافے کے سبب جموں کشمیر کے نئے میڈیکل کالجوں کو کافی فائدہ ملا ہے'۔

'نئے میڈیکل کالجز کو فائدہ'
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 7:56 PM IST

گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں فریشرز ڈے کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے بعد وجے کمار نے ان باتوں کا اظہار کیا۔

'نئے میڈیکل کالجز کو فائدہ'

اس موقع پر کمشنر سکریٹری ہیلتھ اٹل ڈلو نے کہا کہ 'اننت ناگ کے زچہ بچہ ہسپتال کو رحمت عالم ہاسپتل منتقل کرنے اور میڈیکل کالج کے طالب علموں اور فیکلٹیز کو درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں'۔

اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ خالد جہانگیر، کالج پرنپسل ڈاکٹر شوکت گیلانی اور میڈیکل سپرنٹینڈینٹ مجید مہراب سمیت کالج طلبا اور ڈاکٹروں کی خاصی تعداد موجود رہی۔

مشیر نے طلبا کو یقین دلایا کہ آئندہ دنوں میں اننت ناگ کا میڈیکل کالج کامیابی کی ایک نئی اڑان بھرے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.