ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی کی انتظامیہ سے پر زور اپیل - برنگ پروینہ اختر

کوکرناگ میں برف باری سے پیدا شدہ صورتحال کی وجہ سے نو منتخب ڈی ڈی سی نے انتظامیہ سے عوام کو سہولیت پنہچانے کی پر زور اپیل کی۔

ڈی ڈی سی نے انتظامیہ سے پر زور اپیل
ڈی ڈی سی نے انتظامیہ سے پر زور اپیل
author img

By

Published : Jan 3, 2021, 10:06 PM IST

محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیش گوئی وادی میں ایک بار پھر رنگ لائی، جس کے چلتے وادی کے اطرف و اقناف میں گذشتہ شب سے ہی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا۔

ڈی ڈی سی نے انتظامیہ سے پر زور اپیل

اگرچہ ایک جانب تازہ برف باری اہلیان وادی میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے، تو وہی دوسری جانب تازہ برف باری کے نتیجے میں جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے کئی علاقے تحصیل مقام سے منقطہ ہوگئے ہیں۔

اسی نتاظر کے تحت بلاک ڈیولپمینٹ کاونسل (بی ڈی سی) برنگ پروینہ اختر نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر کوکرناگ حلقہ کے تمام رابطہ سڑکوں کو آمد و رفت کے قابل بنائیں، تاکہ لوگوں کو کوئی مشکلات پیش نہ آئیں۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کوکرناگ کے دور دراز علاقوں میں اشیاء خردنی کی چیزوں کو یقینی بنایا جائے، تاکہ لوگوں کو کوئی بھی مشکلات جھیلنی نہ پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.