ETV Bharat / state

جموں: بی ڈی سی چیئر میں کا پریس کانفرنس - Sarpanch killed in Kashmir

جموں و کشمیر میں سرپنچ کے قتل کے بعد جموں میں بی ڈی سی کے تمام چیئرمین نے حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔

بی ڈی سی چیئر میں کا پریس کانفرنس
بی ڈی سی چیئر میں کا پریس کانفرنس
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 9:43 PM IST

جموں کشمیر کے جموں میں منگل کے روز ادھم پور اور ریاسی سے آئے 'بی ڈی سی' اور سرپنچوں نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کرکے حکومت پر ان کے ساتھ دھوکہ دہی الزام عائد کیا ہے۔

بی ڈی سی چیئر میں کا پریس کانفرنس۔ویڈیو

اس دوران بی ڈی سی چیئرمین کا کہنا تھا کہ حکومت نے انہیں صرف نام کا چیئرمین بنایا ہے ، جبکہ انہیں کسی طرح کا کوئی اختیار حاصل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'آج بی ڈی سی چیئرمین اتنے مشتعل ہیں کہ کوئی سرکاری عہدیدار ان کی بات نہیں مانتا حالانکہ حکومت نے بی ڈی سی چیئرمین کو ڈپٹی کمشنر کا عہدہ دیا ہے ، جو صرف نام کا ہے ، کیوں کہ سرکاری دفاتر میں ان کی کوئی سماعت نہیں ہے ۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ 'کشمیر میں ہمارے سرپنچ بھائیوں کا قتل شدت پسندوں نے کیا جو حکومت کی ناکامی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.