انہوں نے ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کمار سدھا و دیگر افسران کے ہمراہ لور منڈا اور جواہر ٹنل کے علاقوں میں اسکریننگ عمل کا جائزلیا اور ضلع افسران سے تبادلہ خیال کیا۔
مشیر نے اسکریننگ عمل میں تیزی لانے کی افسران کو ہدایت دی جبکہ کورونا کی وبا پر قابو پانے کے خاطرلاک ڈاؤن کے قواعد و ضوابط کو سختی کے ساتھ نافذ کرنے کی ڈی سی اننت ناگ کو ہدایت دی گئی۔