ETV Bharat / state

کشمیر کے اس پارلیمانی حلقہ میں 10 لاکھ سے زائد ووٹرز ہیں

جموں و کشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو1308541 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر کے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ میں اپنے اگلے پارلیمانی نمائندے کا انتخاب عمل میں لائیں گے۔

بارہمولہ پارلیمانی حلقہ میں 10 لاکھ سے زاہد ووٹرز اپنے حق رائے کا استعمال کریں گے
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 1:55 AM IST

Updated : Apr 4, 2019, 10:37 PM IST

یہ پارلیمانی حلقہ شمالی کشمیر میں 3 اضلاع کپواڑہ، بانڈی پورہ اور بارہ مولہ میں15 اسمبلی حلقوں پر محیط ہے۔

انتخاب کے احسن اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے حکام نے1387 مقامات پر1749 پولنگ مراکز قائم کئے ہیں۔
رائے دہندگان کی کُل تعداد1308541 میں سے674417 مرد ووٹر، 634083 خواتین ووٹر جبکہ41 ووٹر خواجہ سرا کے زمرے میں آتے ہیں۔
کُل ووٹروں میں سے 7953 ووٹرجسمانی طور ناخیز ہیں جبکہ157 ووٹروں کو ووٹر ویری فکیشن اینڈ انفارمیشن پروگرام (وی وی آئی پی )ووٹروں کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔

کپواڑہ ضلع میں ووٹروں کی کُل تعداد438285 ہے جن میں225 259 مرد،213016 خواتین ووٹر اور10 ووٹر خواجہ سرا ہیں۔ ان ووٹروں میں سے1896 ووٹر جسمانی طور ناخیز افراد کے زمرے میں آتے ہیں جبکہ19 ووٹروں کو وی وی آئی پی کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔

ضلع میں484 مقامات پر578 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ بارہمولہ ضلع میں ووٹروں کی کُل تعداد636459 ہے جن میں327933 مرد، 308512 خواتین ووٹر اور14 ووٹر خواجہ سرا ہیں۔
ان ووٹروں میں سے3484 ووٹر جسمانی طور ناخیز افراد کے زمرے میں آتے ہیں جبکہ116 ووٹروں کو وی وی آئی پی کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔
ضلع میں692 مقامات پر859 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ بانڈی پورہ ضلع میں ووٹروں کی کُل تعداد233797 ہے جن میں121225 مرد،112555 خواتین ووٹر اور17 ووٹر خواجہ سرا ہیں۔
ان ووٹروں میں سے2573 ووٹر جسمانی طور ناخیز افراد کے زمرے میں آتے ہیں جبکہ22 ووٹروں کو وی وی آئی پی کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ ضلع میں211 مقامات پر312 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
اس پارلیمانی حلقے کے کپواڑہ ضلع میں کرناہ، کپواڑہ، لولاب، ہندواڑہ اورلنگیٹ اسمبلی نشستیں آتی ہیں جبکہ بارہمولہ ضلع اوڑی، رفیع آباد، سوپور، سنگرامہ، بارہ مولہ، گلمرگ اور پٹن اسمبلی نشستوں پر محیط ہے۔
اسی طرح بانڈی پورہ ضلع میں گریز، بانڈی پورہ اور سونہ واری اسمبلی حلقے موجود ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 4, 2019, 10:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.