ETV Bharat / state

کشمیری طلبہ کے ساتھ محکمہ تعلیم کا کھلواڑ

بارہمولہ ویمنس کالج کی طالبات نے آج یونیورسٹی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

کشمیری طلبہ کے ساتھ محکمہ تعلیم کا کھلواڑ
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 8:01 PM IST

احتجاجی طالبات نے سوالات کا غلط پرچہ دینے کا یونیورسٹی پر الزام لگایا ہے۔

کشمیری طلبہ کے ساتھ محکمہ تعلیم کا کھلواڑ
یونیورسٹی طالبات کے مطابق چوتھے سمسٹر کے دوران زیالوجی امتحان کے روز انڈسٹریل اسٹڈیز کا پرچہ اور باٹنی امتحان کے روز ہارٹیکلچر کا پرچہ دیا گیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کی غیرذمہ دارانہ حرکت کے خلاف طالبات نے آج یونیور سٹی کے روبرو دھرنا دیا اور کہا کہ محکمہ تعلیم ہماری زندگیوں کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔طالبات نے اس معاملہ میں یونیورسٹی حکام کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

Intro:زنانہ کالج بارہمولہ کے طلبہ نے کیا کشمیر یونورسٹی کے خلاف احتجاج

Body:عاشق میر بارہمولہ جولائ 29
اج زنانہ کالج بارہمولہ کے طلبہ نے کشمیر یونورسٹی کے خلاف زوردار احتجاج کیا، احتجاج کر رہے طلبہ نے الزام عائد کرتے ہوے کہا کہ ہمارے چوتھے سمسٹر امتہانات چل رہے ہیں لیکن جس حساب سے ہمیں سلیبس دیا گیا تھا اُس حساب سے ہمیں پرچے نہی آئے ہیں طلبہ نے کہا کہ آج ہمارا باٹنی کا پرچا دینا تھا لیکن اسکے بدلے ہیں آج زالجی کا پرچا فراہم کیا گیا اور اس سے پہلے بھی ہیں ایسی ہی کی بار کشمیر یونورسٹی سے گلتیا ہوئ ہے، مطالبہ نے مزید بتیا کہ یونورسٹی والے ہمارے ساتھ مزاک کرتے ہیں انہیں یے نزام ٹیکھ کرنا چاہے تاکہ ہمیں اور پرےشانیو کا سامنہ نہ کرنا پڈے

Byte 1 Student
Byte 2 Student

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.