ETV Bharat / state

Bar Association Election in Pulwama جنید احمد بٹ بار ایسوسی ایشن پلوامہ کے صدر منتخب

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 31, 2023, 12:58 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں بار ایسوسی ایشن پلوامہ کے صدر کے لیے انتخابات عمل میں لائے گئے جس میں جنید احمد بٹ اپنے حریفوں کو شکست دے کر نئے صدر منتخب ہوئے۔

جنید احمد بٹ بار ایسوسی ایشن پلوامہ کے صدر منتخب

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں بار ایسوسی ایشن پلوامہ کے صدر کے لئے انتخابات عمل میں لائے گئے۔ اس بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جنید احمد بٹ اور ان کے گروپ نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریفوں کو شکست دے دی۔ اس موقعے پر نو منتخب بار ایسوسی ایشن کے صدر جنید احمد بٹ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے انتخابات میں حصہ لینے والے سبھی وکلا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک وکیل ایک سوشل انجینئر بھی ہے۔ اس کی اس پر اپنی سوسائٹی کی بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

انہوں نے سماج میں اگر کہیں بھی کسی طرح کی برائی ہوگی یا کمی ہوگی ان کو بار ایسوسی ایشن منظر عام پر لانے کی کوشش کرے گا تاکہ عوام کو فائدہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایک تو وکلا کے ساتھ وہی سماجی کارکن کے ساتھ مل کر ہم سماج میں پھیلی برائیوں کو ختم کرنے کے لیے ہم کام کریں گے۔

یہ بھی پٹھیں:Fake Police Officer Case in Srinagar سرینگر میں دکاندار ایک فرضی پولیس آفیسر سے پریشان

ان کا کہنا ہے کہ ضلع پلوامہ میں کنزیومر کوٹ نہیں ہے جس کے لیے ضلع پلوامہ کی عوام کو اننت ناگ کا رخ کرنا پڑتا ہے جو عوام کے لیے کافی درد سر بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ ضلع پلوامہ میں ہی ایک کنزیومر کوٹ قائم کیا جائے تاکہ عوام کو زیادہ مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.