ETV Bharat / state

بانہال: اقراء ڈائیگناسٹک سینٹر کی جانب سے راہی ہدایت کے ارکان میں یونیفارم کی تقسیم

author img

By

Published : Aug 21, 2021, 7:36 AM IST

Updated : Aug 21, 2021, 11:23 AM IST

راہی ہدایت رضاکار تنظیم گذشتہ کئی برسوں سے قومی آفات سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے ہمیشہ سرگرم ہے۔

اقراء ڈائیگناسٹک سینٹر
اقراء ڈائیگناسٹک سینٹر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں اقراء ڈائیگناسٹک سینٹر کی جانب سے راہی ہدایت این جی او کے ارکان کو یونیفارم دیا گیا۔

اقراء ڈائیگناسٹک سینٹر

راہی ہدایت رضاکار تنظیم بانہال گذشتہ کئی سالوں سے کام کر رہی ہے اور قومی آفات سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے ہمیشہ سرگرم رہتی ہے۔

بانہال کے مذکورہ تنظیم کے رضاکار قومی شاہراہ پر پیش آنے والے حادثات کے سبب زخمی ہونے والے افراد کی مدد کے لئے کھڑے رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

بانہال: رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

قومی شاہراہ پر پیش آنے والے حادثات سے متاثرہ افراد کی مدد کے وقت رضاکاروں سے کے مقامی انتظامیہ کے عہدیدار اور پولیس عملہ بھی ساتھ رہتے ہیں اور رضاکاروں کے ساتھ وہ بھی متاثرین کی مدد کرتے ہیں۔

Last Updated : Aug 21, 2021, 11:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.