ETV Bharat / state

بانہال: پی پی ای کٹس تقسیم - بانہال ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال علاقوں میں آج بی جے پی کے سینیئر رہنما محمد سلیم بھٹ نے کووڈ 19 فرنٹ لائن کارکنان کے درمیان پی پی ای کٹس تقسیم کیا۔

پی پی ای کٹس تقسیم
پی پی ای کٹس تقسیم
author img

By

Published : May 29, 2021, 7:41 PM IST

بانہال کے سینئر بی جے پی رہنما محمد سلیم بھٹ نے کہا کہ نیک خواہش کے تحت انہوں نے بانہال میں پولیس اہلکاروں اور صحت کے کارکنوں کے درمیان پی پی کٹس اور سینیٹائزر تقسیم کیا ہے۔ کیونکہ یہ سب کووڈ 19 وبائی امراض کا مقابلہ کرنے والے فرنٹ لائن کارکنان ہیں۔

پی پی ای کٹس تقسیم

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں سب ڈویژن بانہال کے دیگر سرحدی علاقوں میں اس طرح کے پی پی ای کٹس تقسیم کئے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کی جانب سے گذشتہ سال لاک ڈاون کے دوران بانہال منڈل میں مستحق افراد کے درمیان راشن اور دوائی تقسیم کی گئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.