اس حوالے سے بانڈی پورہ اور ارن بلاک میں 41 پنچایت بلاکوں میں پروگرام منعقد کیا گیا۔
ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا نے گوری حاجن آرہ گام میں ایک پروگرام کا افتتاح کیا۔
ضلع انتظامیہ کی جانب سے منعقد کئے گئے اس پروگرام میں مقامی لوگوں کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران و ملازمین نے شرکت کی۔
پروگرام کے دوران نوزائیدہ بچیوں میں بےبی کِٹ بھی تقسیم کئے گئے۔