ETV Bharat / state

اب دوران شب بھی کھیلوں کا انعقاد ہوگا - بانڈی پورہ

شمالی کشمیر کا ضلع بانڈی پورہ علم و ادب کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں بھی اپنا لوہا منواچکا ہے۔

اب دوران شب بھی کھیلوں کا انعقاد ہوگا
author img

By

Published : May 22, 2019, 9:29 PM IST

عالمی کِک باکسنگ میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے تجعمل اسلام اور آئی پی ایل میں کنگس الیون پنجاب میں اپنی جگہ بنانے والے منظور پانڈو کا تعلق بانڈی پورہ سے ہے۔

اب دوران شب بھی کھیلوں کا انعقاد ہوگا
محض چھ سال کی عمر میں ایشین کراٹے چمپین شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ہاشم منصور بھی ضلع بانڈی پورہ سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔

نوجوانوں میں کھیل کے تئیں محبت و جذبہ دیکھ کر ضلع انتظامیہ اور اسپورٹس کونسل کی جانب سے بانڈی پورہ کے شیر کشمیر سپورٹس اسٹیڈیم میں لائیٹس لگانے کا کام شروع کیا گیا ہے۔

کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مہیا کیا گیا ہے تاکہ دوران شب بھی ٹورنامںٹ اور میچ وغیرہ کا انعقاد کیا جائے۔

لائیٹس لگانے کے لیے پچاس لاکھ روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔ اسٹیڈیم میں چودہ بڑے کھمبے نصب کیے گے ہیں، ان میں لائٹس لگانے کا کام جاری ہے۔

کھیل شائقین اور عوام میں اس فیصلےکو لے کر کافی خوشی دیکھی جارہی ہے۔
ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا نے کہا کہ ماہ رمضان کا مہینہ اختتام ہوتے ہی نائیٹ میچوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

مقامی فٹبال کوچ طاہر ہاشمی نے انتظامیہ کی طرف سے اُٹھائے گئے قدم کی کافی سراہنا کی۔

Intro:بانڈی پورہ میں اب نیٹ میچس کھیلے جایے گے ۔

Body:شمالی کشمیر کا بانڈی پورہ ظلح جہاں عالم ادب آب کے نام سے مشہور ہے وہی دوسری جانب یہ ظلح کھیل کود میں بھی اپنا لوہا منواچکا ہے ہر کسی فیلڈ میں چاہے ہم بات کرے تجعمل اسلام کی جس نے عالمی کیکبکسنگ میں سونے کا تمکا حاصل کیا اور پورے ملک کا نام روشن کیا یا منضور پانڑو جس نے پچہلے ای پی ایل میں کنگس الیون پنجاب میں اپنی جگہ بنا لی یا ہم بات کرے ہاشم منصور کی جس نے ایشین کراٹے چیمینشپ میں سونے کا تمنکا حاصل کیا کہنے کا غرض مرف یہ ہے کی بانڈی پورہ میں ہنر کی کمی نہی ہے بلکہ زور اس بات کا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ پلت فارم مہیا کرے ۔ کھلیڈیوں کو رات بھر کھیلنے کا موقع ملے اسی کڈی میں وادی کشمیر کا مشہور شیر کشمیر سپورٹس اسٹیڈیم بانڈی پورہ کو پہلی بار فلڈ لائٹس لگائی جا رہی ہے جس پہ پچاس لاکھ روپے خرچ کیے جارہے ہے اور اسٹیڈیم میں چودہ بڑے خمبے نصب کیے گے ہیں جن پے لائٹس لگائے جارہے ہیں ۔ان لائٹس لگانے کے ساتھ ساتھ کھیل شائقین کو کافی خوشی اور پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔جس سے اب اس سپورٹس اسٹیڈیم میں دن اور رات کے دوران بھی ان فلڈ لائٹوں میں فٹبال کرکٹ و دوسرے میچ منعقد ہو سکتے ہیں مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی اسطرح کے سٹیڈیم میں لائٹس نصب کرنے کا ظلح انتظامیہ و سپورٹس کونسل کا شکریہ ادا کیا ہیں۔

Conclusion:واضح رہے پچھلے سال بھی اپنی نوعیت کی ایک کوشش کے تحت مقامی نوجوانوں نے نیٹ میں ایک فٹبال میچ کھلایا تھا جس کی کافی پزیر آئی سامنے آئی تھی اور وہ وادی کشمیر کا پہلا نیٹ میچ تھا ۔
وہی فٹبال کوچ طاہر ہاشمی نے سرکار کے اس اقدام کی کافی سہانا کرتے ہوے امیر ظاہر کی کہ پاور بیکاپ کے لیے ایک ڈی جی سٹ کو بھی واگزار کیا جانا چاہیے۔
ادھر ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا کا کہنا تھا کہ ان لیٹوں کے لیے ہم نے ذاتی طور ایک ٹرنسفارمر بھی دیا ہیں۔ اور ماہ مبارک کا مقدس مہینہ اختتام ہوتے ہی ہم یہاں پر نیٹ میچوں کا انعقاد کریں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.