ETV Bharat / state

ترال: بیک ٹو ولیج پروگرام جاری - additional dc visits tral

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بیک ٹو ولیج تھری کے حوالے سے ٹاؤن ہال ترال میں منعقدہ ایک تقریب کی صدارت کی۔

ترال: بیک ٹو ولیج پروگرام جاری
ترال: بیک ٹو ولیج پروگرام جاری
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 7:42 AM IST

وادی بھر کے دوسرے علاقوں کی طرح سب ضلع ترال میں بھی ان دونوں بیک ٹو ولیج تھری کے حوالے سے تقریبات جاری ہیں جہاں کل ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے ترال کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا تھا۔

وہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بیک ٹو ولیج تھری کے حوالے سے ٹاؤن ہال ترال میں منعقدہ ایک تقریب کی صدارت کی۔

ترال: بیک ٹو ولیج پروگرام جاری

اس تقریب میں سب ضلع آفیسرز جن میں ہیلتھ، ایجوکیشن، ہینڈی کرافٹس، زراعت، جل شکتی اور دیگر محکموں کے افسران شامل تھے، نے عوامی مشکلات سنیں اور ان کے فوری ازالے کے لیے احکامات جاری کئے۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ گاؤں کی اور پروگرام کے حوالے سے ترال میں ایک اچھا ماحول دیکھنے کو ملا ہے اور عوام نے کام کے باوجود بڑے پیمانے پر ان پروگراموں میں شمولیت کر کے اپنے اپنے مسائل انتظامیہ کی نوٹس میں لائے ہیں اور انتظامیہ ان مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.