ETV Bharat / state

زمینداروں کے لیے شعور بیداری مہم

جموں کشمیر کے کلگام میں کریشی وگیان کیندر کی طرف سے شعور بیداری مہم کا آغاز کیا گیا۔

زمینداروں کے لیے شعور بیداری مہم
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 7:08 PM IST

اس کیمپ میں موجود زمینداروں کے لیے سیب اور دیگر فصلوں کی پیداوار کے سلسلے میں مفید معلومات فراہم کی گئیں۔

اس کیمپ میں خاص طور پر دھان کی کھیتی باڑی کرنے والے کسانوں کے لیے بھی مفید معلومات فراہم کی گئیں۔اس کیمپ میں سینکڑوں کسانوں نے شرکت کی۔

زمینداروں کے لیے شعور بیداری مہم

کیمپ میں آئے ہوئے زمینداروں نے ای۔ٹی۔وی۔ بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے کیمپز سے کسان برادری کو فائدہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم لوگ چاہتے ہیں کہ آئندہ بھی ایسے کیمپ منعقد ہونے چاہیے۔

Intro:کریش وگیان کیندر کی طرف سے زمینداروں کے لئے جانکاری کیمپ کا انعقاد

Body:کریش وگیان کیندر کی طرف سے زمینداروں کے لئے جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ کیمپ میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے زمینداروں کی اچھی خاسی تعداد معجود تھی۔کیمپ میں آئے ہوے زمینداروں کو بتایاگیا کہ کسی طرح سے اور کب سیب کے درختوں میں کھاد استعمال کرنی چاہئے تاکہ سیب کے درختوں سے اچھی فصلیں حاصل ہو جس سے لوگوں کی آمدن میں اضافہ ہو جائے۔ خاس کر دھان کی کھیتی باڑی کرنے والوں کو مشکہ بودجی کے بارے میں جانکاری دی گئی مشکہ بودجی دھان کی وہ معیار ہے جو مارکٹ میں 4000سے لے کر 5000 تک فی کوئنٹل بکتا ہے۔
کیمپ میں آئے ہوئے زمینداروں نے ای۔ٹی۔وی۔سے بات کرتے ہوے کہا ایسے جانکاری کیمپوں سے زمیندار طبکہ کو بہت اچھی جانکاری ملتی ہے ہم لوگ چاہتے ہیں کہ آیندہ بھی ایسے کیمپ ہونے چاہئے۔

بائٹ۔۔۔۔1۔۔۔۔عبدل سلام
بائٹ۔۔۔۔۔2۔۔۔زمیندار۔۔
بائٹ۔۔۔۔ 3۔KVK۔ کے ڈاکٹر تحسین ۔۔COARDENATOR

ای ٹی وی بھارت کے لئے کولگام سے اشفاق یوسف پڑر کی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.