کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام نے دیانت داری، ایمانداری اور شفافیت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے آج یہاں منی سیکریٹریٹ میں ویجیلنس بیداری ہفتہ کا اہتمام کیا گیا۔ Awarness Vigilance Week In Kulgam In Jammu And Kashmir
ویجیلنس بیداری ہفتہ مہم پروگرام میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن محمد افضل، ڈی سی کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین نے شرکت کی،اس کے علاوہ مقامی باشندوں نے اس پروگرام میں
اے ڈی سی،ڈی وی او کولگام شوکت احمد راتھر نے کہا کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد تمام کارکنان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے کہ وہ انفرادی اور اجتماعی طور پر بدعنوانیوں کی روک تھام ،اس کے خلاف لڑنے کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کریں۔
یہ بھی پڑھیں:Seminar On Vigilance Awarenessبڈگام ضلع میں ویجیلنس بیداری مہم پر سیمینارکا اہتمام
اس پروگرام میں PRIs، ضلع افسران اور مختلف دفاتر کے عہدیداروں نے شرکت کی۔اس موقع پر مقامی باشندوں نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگراموں سے ایماندار آفسران کی ستایش ہوتی ہےAwarness Vigilance Week In Kulgam In Jammu And Kashmir