لنگیٹ کے بائیز ہائیر سکنڈری اسکول میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں آب گاہوں کو بچانے اور آس پاس کے ماحول کو صاف رکھنے پر زور دیا گیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندوارہ گلزار احمد بٹ بطور مہمان خصوصی موجود رہے۔
اس پروگرام میں موجود شخصیتوں، طلبا و طالبات اور اساتذہ صاحبان نے ماحولیاتی صفائی سے متعلق تقاریر اور مقالات پیش کیے۔