اس ریلی میں بڑی تعداد میں شہر کے نوجوانوں نے شرکت کی اور اپنا احتجاج درج کرایا۔
اس علاقے کے نوجوان دن بدن منشیات کے شکار ہوتے جا رہے ہیں، اس لیے اس شہر کے ذمہ داران نے بائک ریلی کا انعقاد کیا۔
اس ریلی میں تمام مذاہب کے افراد نے شرکت کرکے اسے کامیاب بنایا۔
ضلع پونچھ کے ایس ایس پی ترپ