ETV Bharat / state

کشمیر: چار عسکریت پسند گرفتار - شدت پسند تنظیم جیش محمد سے وابستہ چار عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں پولیس نے چار عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

کشمیر: چار عسکریت پسند گرفتار
کشمیر: چار عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 6:11 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:03 AM IST

کشمیر زون پولیس کے مطابق اونتی پورہ پولیس نے شدت پسند تنظیم جیش محمد سے وابستہ چار عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

کشمیر: چار عسکریت پسند گرفتار
کشمیر: چار عسکریت پسند گرفتار

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند علاقے میں سرگرم جیش محمد تنظیم کے عسکریت پسندوں کو مدد فراہم کر رہے تھے۔

اونتی پورہ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ تین عسکریت پسندوں کی شناخت محمد امین، محمد رفیق، فیاض احمد لون، کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا تعلق کھریو علاقے سے ہیں۔ چوتھے عسکریت پسند کی شناخت اونتی پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے مقبول ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔

تاہم پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر لیا اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

Awantipora police have arrested 4 terrorist associates linked to proscribed terror outfit Jaish-e-Mohammed

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.