ETV Bharat / state

کولگام: اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ایک گرفتار - اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش

کولگام پولیس کی بروقت مداخلت کی وجہ سے کوشش ناکام بنادی گئی اور چوروں میں سے ایک کو کھلونا پستول کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ایک گرفتار

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 11:38 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جمعرات کی رات پولیس نے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

کولگام: اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ایک گرفتار

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب میں چند چوروں نے یاری پورہ کے علاقے میں جے اینڈ کے بینک کے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش کی۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس کی بروقت مداخلت کی وجہ سے کوشش ناکام بنادی گئی اور چوروں میں سے ایک کو کھلونا پستول کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

کولگام کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

گرفتار شدہ شخص کی شناخت ثاقب راشد گنائی ولد عبد الرشید گنائی ساکنہ یاری پورہ کے بطور ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.