ETV Bharat / state

آسیہ اور نیلوفر کی برسی پر ہڑتال کا اعلان - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی شاہ گیلانی نے 30 مئی کو ضلع شوپیان میں ہڑتال کی کال دی ہے۔

آسیہ اور نیلوفر کی برسی پر ہڑتال کا اعلان
author img

By

Published : May 28, 2019, 2:08 PM IST

واضح رہے کہ 10 سال قبل اسی روز ضلع شوپیان میں تاریخ کا بدترین واقعہ پیش آیا تھا جب 17 سالہ آسیہ اور 22سالہ نیلوفر کی عصمت دری کے بعد ان کا بے رحمی سے قتل کیا گیا۔

وادی بھر میں اس سانحہ کو لیکر شدید احتجاج ہوا تھا اور ضلع شوپیان میں کہی مہینوں تک ہڑتال کا سلسلہ جاری تھا۔

عام لوگ آسیہ اور نیلوفر کی مبینہ عصمت دری و قتل کا الزام فورسز پر عاید کررہے ہیں۔

اس کیس کی سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرائی گئی جس نے دونوں کی موت کو ''پانی میں ڈوبنے کا حادثہ'' قرار دیا۔

اپنے ایک بیان میں گیلانی نے خواتین کی عصمت ریزی کو سنگین جرم قرار دیا۔

Intro:شوپیان، قتل اور آبروریزی سانحہ 30 مئی کو ہڑتال کی کال

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں 30 مئی کو حریت (گ) کے چیر مین سید علی شاہ گیلانی نے ہڑتال کی کال دی ہے۔
واضح رہے کہ 10 سال قبل اسی روز ضلع شوپیان میں تاریخ کا بدترین واقعہ پیش آیا تھا جب 17 سالہ آسیہ اور 22سالہ نیلوفر کی عصمت دری کے بعد انکو بے رحمی سے قتل کیا گیا۔ وادی بھر میں اس سانحہ کو لیکر شدید احتجاج ہوا تھا اور ضلع شوپیان میں کہی مہینوں تک ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رہا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.