ETV Bharat / state

Macadamization Works In Pulwama پلوامہ میں موسم بہتر ہوتے ہی میکڈامائزیشن کا کام شروع

author img

By

Published : Jun 19, 2023, 3:36 PM IST

موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں میں میکڈامائزیشن کا کام شروع کیا گیا جبکہ کچھ علاقوں میں اس سلسلے میں کام مکمل کرلئے گئے ہیں۔

پلوامہ میں موسم بہتر ہوتے ہی میگدامائزیشن کا کام شروع

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے دیہی علاقوں میں لوگوں کی دیرینہ مانگ کو پورا کرتے ہوئے محکمہ آر اینڈ بی کی جانب سے دیہی علاقوں کی اندرونی رابطہ سڑکوں پر میکڈامائزیشن کا کام شروع کیا جا چکا ہے۔

اس سلسلے میں ضلع پلوامہ کے آر اینڈ بی سب ڈویژن راجپورہ نے تحصیل راجپورہ میں آنے والے متعدد دیہات میں میکڈامائزیشن کا کام شروع کیا ہے جبکہ کچھ علاقوں میں کام مکمل کرلیا گیا ہیں۔ ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم کے ساتھ ساتھ محمکہ آر اینڈ بی کے افسران کا شکریہ ادا کیا۔

اس ضمن میں غلام رسول خان نے بات کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ محمکہ آر اینڈ بی کے افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقے کے لوگوں کی دیرینہ مانگ تھی جس کو پورا کیا گیا۔ جبکہ اس سے قبل ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

تاہم انہوں نے ضلع انتظامیہ اور محمکہ آر اینڈ بی کے افسران سے اپیل کی کہ وہ دیہی علاقوں کی کی سبھی اندرونی رابطہ سڑکوں پر میگڈمائزیشن کا کام کریں تاکہ سبھی دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے مشکلات کا ازالہ کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:Educational Conference ترال میں تنظیم المکاتب کی جانب سے تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

اس ضمن میں محکمہ آر اینڈ بی کے ایگزیکٹو انجینئر سب ڈویژن راجپورہ سہیل احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب ڈویژن راجپورہ میں محتلف اسکیموں کے تحت میگڈمائزیشن کا کام جاری ہے۔ جبکہ کچھ علاقوں میں کام مکمل کرلیا ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں تحصیل راجپورہ میں آنے والے سبھی علاقوں رابطہ سڑکوں کو میگڈمائز کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.