ETV Bharat / state

ARTO Pulwama پلوامہ میں آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد - بینائی کے عالمی دن کے موقع

بینائی کے عالمی دن کے موقع پر اے آر ٹی او پلوامہ نے ضلع انتظامیہ اور سی ایم او کے اشتراک سے ببگام علاقے میں آنکھوں کی بینائی کے حوالے سے ایک بیداری اور میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا۔

پلوامہ میں آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد
پلوامہ میں آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 17, 2023, 5:39 PM IST

پلوامہ میں آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے بینائی کے عالمی دن کے موقع پر اے آر ٹی او پلوامہ نے ضلع انتظامیہ اور سی ایم او کے اشتراک سے ببگام علاقے میں آنکھوں کی بینائی کے حوالے سے ایک بیداری اور میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا۔مقامی باشندوں نے طبی کیمپ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

آنکھوں کی جانچ کرنے والے ڈاکٹر رمیز احمد نے کہا کہ اپنی آنکھوں سے پیار کرنا ضروری ہے کیونکہ ہر چیز کا دارومدار بصارت پر ہے۔ ہم ڈرائیوروں کی آنکھوں کی جانچ کر رہے ہیں کیونکہ ڈرائیونگ کے لیے ڈرائیوروں کے لیے مناسب بصارت کا ہونا ضروری ہے۔ اے آر ٹی او پلوامہ کی درخواست پر ہم نے ڈرائیوروں کے لیے ایک ایسی جگہ پر آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا ہے جہاں انہوں نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کروائے ہے۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی اس قسم کے کیمپ لگائے جائیں گے۔

اے آر ٹی او پلوامہ بشارت محمود نے کہا کہ ضلع کے ڈرائیوروں اور جن لوگوں نے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دی ہے ان کی بصارت کی جانچ کی گئی کیونکہ ڈرائیوروں کے لیے مناسب بصارت کا ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Two Days Program In Ananrtnag اننت ناگ میں محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی جانب سے دو روزہ پروگرام

اس موقع پر موجود ڈرائیوروں نے کہا کہ یہ ایک قابل ستائش قدم ہے کیونکہ وہ وژن چیک اپ کروا رہے ہیں جو کہ ڈرائیونگ کے لیے ضروری ہے اور اس طرح کے کیمپوں کا وقتاً فوقتاً انعقاد کیا جانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.