ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ہلاک شدہ فوجی جوان کی عمر 35 برس کی ہیں اور اتراکھنڈ کے دار الحکومت دہرادون کے رہنے والے ہیں۔
واضح رہے کہ سرحد پر آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، جس کی وجہ سے کئی ہلاکتیں اور متعدد افراد زخمی ہوتے رہتے ہیں۔