ETV Bharat / state

' کامران منہاس سے فوج نے تشدد کا راستہ ترک کرنے کو کہا تھا' - کمانڈنگ افسر کامران منہاس کے گھر گئے

شوپیان تصادم میں آج ہلاک ہونے والے تین عسکریت پسندوں میں شاہ آباد کریوہ علاقے سے تعلق رکھنے والا ظہور منہاس ہے۔

' کامران منہاس سے فوج نے تشدد کا راستہ ترک کرنے کو کہا تھا'

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 1:22 PM IST

Updated : Jun 16, 2020, 1:40 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک پی ڈی پی کے سابق قانون ساز ظفر اقبال منہاس کا بھتیجا تھا۔

' کامران منہاس سے فوج نے تشدد کا راستہ ترک کرنے کو کہا تھا'

منہاس کی ہلاکت پر فوج کا کہنا ہے کہ کمانڈنگ آفیسر 44 آر آر کرنل اے کے سنگھ نے اس سے قبل کامران منہاس سے عسکریت پسندی کا راستہ ترک کرنے کو کہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ' چند روز قبل کمانڈنگ افسر کامران منہاس کے گھر گئے تھے اور اس کی واپسی کے لیے ان کے اہل خانہ سے بات کی تھی۔ کرنل نے فوج کی طرف سے ہر ممکن مدد کا وعدہ بھی کیا تھا۔ تاہم کامران منہاس نامی عسکریت پسند نے اپیلوں پر توجہ نہیں دی اور شدت پسندی کا راستہ ترک نہیں کیا۔

فوج نے مزید کہا کہ کرنل اے کے سنگھ کا کہنا ہے کہ فوج معمول کی زندگی گزارنے کے لیے عسکریت پسندوں سے تشدد کا راستہ چھوڑنے کی کوشش کر رہی ہے اور کامران کی صورت میں متعدد اپیلیں کی گئیں لیکن آج کامران کو ہلاک کیا گیا گیا اور اس کی ہلاکت نے یہ ثابت کردیا کہ آخر کار کشمیری نوجوانوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے ۔

کمانڈنگ افسر نے کہا کہ ' میں ایک بار پھر ان گمراہ نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں جنہوں نے تشدد کا راستہ اختیار کیا ہے کہ وہ یہ راستہ ترک کرکے مرکزی دھارے میں حصہ لے اور اپنے والدین کی خدمت کریں۔'

Last Updated : Jun 16, 2020, 1:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.