اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں فوجی طیارہ پوری طرح تباہ ہوگیا۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو طیارہ سے نکالا گیا۔
اس طیارہ میں شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ سات رکنی عملے کا حصہ تھے ، جن میں دو پائلٹ بھی شامل تھے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔