ETV Bharat / state

لائن آف کنٹرول پر دراندازی کو ناکام بنا دیا گیا - دراندازی

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کو بھارتی فوج نے ناکام کر دیا ہے۔ فوج نے اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ بھی برآمد کرلیا ہے۔

لائن آف کنٹرول پر دراندازی کو نا کام بنا دیا گیا

author img

By

Published : Sep 16, 2020, 10:07 AM IST

فوج کے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ ' ایل او سی پر تعینات بھارتی فوجیوں کو مشکوک حرکت کا پتہ چلا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کی۔ کاروائی کے دوران دراندازی کو ناکام بنادیا گیا اور اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا گیا'۔

فوج نے بتایا کہ کارروائی کے مقام سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بھی تین پستول، ایک جی پی ایس سسٹم اور چار کارتوس برآمد کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.