سیکٹر 3 راشٹریہ رائفلز نے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر سوناواری علاقے سے تعلق رکھنے والے درجنوں معذور افراد کو مدعو کیا تھا جبکہ ان میں مختلف ضروری آلات تقسیم بھی عمل میں لائی گئی تاکہ روزمرہ کی زندگی میں انہیں آرام نصیب ہوسکے۔
راشٹریہ رائفلز 3 سیکٹر کے برگیڈیر نے بھارتی پرچم لہرایا اور سلامی لی۔ اس موقع پر فوج کے متعدد سینئر عہدیدار موجود تھے۔ تقریب میں اسکولی طلباء نے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا۔